Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فیفا ریفری کی پاکستانی خواتین کو فٹ بال ٹپس

خواتین کو کھیلوں کی ترغیب دینے کے لیے فیفا کی بین الاقوامی ریفری اکھونا مکالیما پاکستان کے دورے پر ہیں۔ اکھونا کا کہنا ہے کہ پاکستانی خواتین کھیل کے ہر میدان میں بہترین پرفارم کر رہی ہیں، اور وہ ان کے اس ٹیلنٹ سے متاثر ہوئی ہیں۔ مزید جانیے اردو نیوز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: