کراچی میں واقع سینٹ پیٹرکس چرچ پاکستان کے اولین گرجا گھروں میں سے ایک ہے جو انگریزوں نے سنہ 1878 میں تعمیر کیا تھا۔ اس چرچ کی خاص بات یورپ سے منگوائی گئی کھڑکیاں ہیں جن کی شان و شوکت آج بھی سلامت ہے۔ اس میں لگی کھڑکیوں کی خاص بات کیا ہے، جاننے کے لیے دیکھیے توصیف رضی ملک کی ڈیجیٹل رپورٹ۔