نئے سال کا رنگا رنگ استقبال بدھ 1 جنوری 2020 12:56 دنیا کے مختلف ممالک میں سالِ نو کا جشن جوش و جذبے سے منایا گیا۔ سال 2020 کا استقبال آتش بازی کے مظاہروں اور رنگا رنگ تقاریب سے کیا گیا۔ 2020 کے آغاز کی جھلکیاں دیکھیں اس وڈیو میں۔ نیا سال نیو ایئر دنیا بھر میں تقریبات آتش بازی اردو نیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں