پاکستان میں کئی شہری اور کاروباری افراد شکایت کرتے نظر آ رہے ہیں کہ انہیں اپنی مطلوبہ کرنسی حاصل کرنے میں دشواری پیش آ رہی ہے، جبکہ سرکاری حلقوں کا دعویٰ ہے کہ ڈالر کی فراہمی عام شہریوں کے لیے برقرار ہے۔ اصل صورتحال کیا ہے جاننے کے لیے دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔