سردی کے موسم میں آگ سینکنے کا مزہ ہی الگ ہے اور ایسے میں اگر موسیقی بھی ساتھ ہی سننے کو مل جائے تو مزہ دوبالا ہو جاتا ہے۔ اسلام آباد کے کچھ سٹریٹ سنگرز بھی سردی کی ان راتوں کو انجوائے کرنے کے لیے موسیقی کے اڈے بنائے بیٹھے ہیں۔ مزید دیکھیے حارث خالد کی اس رپورٹ میں۔