Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچستان کے کھلاڑی عالمی سطح پر پاکستان کی پہچان

بلوچستان میں مارشل آرٹس مقبول کھیل ہے۔ پاکستان کے مارشل آرٹس کے قومی ٹیم میں کھلاڑیوں کی اکثریت کا تعلق بھی بلوچستان سے ہے۔ سہولیات نہ ہونے کے باوجود بلوچستان کے کھلاڑی عالمی سطح پر پہچان بنا رہے ہیں۔ ہم وشو کنگ فو مارشل آرٹس کے ایسے ہی ایک کھلاڑی شاہ زیب رند سے ملوا رہے ہیں۔ دیکھیے کوئٹہ سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی اس ویڈیو میں

شیئر: