Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

درختوں کی گوند سے بنائے گئے شاہکار

پشاور کے قدیم آرٹ، ویکس پینٹنگ سے فن پارے تیار کرنے والے اس فنکار کا کہنا ہے 30 سال کے عرصے میں کافی چیزیں بنائی ہیں لیکن انہیں خود بھی معلوم نہیں کہ ان کے ہاتھ کی بنی ہوئی چیزیں کہاں کہاں پڑی ہوئی ہیںـ دیکھیے اسلام آباد سے جاسرہ علی کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں
 

شیئر: