Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میڈیا اداروں میں تعاون سے پاکستان اور سعودی عرب کا بہتر امیج اجاگر ہوگا: فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے سرکاری میڈیا اداروں کے درمیان تعاون اور اشتراک پر کام جاری ہے اور دونوں ملکوں کے بہتر تاثر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے کام کیا جائے گا۔ فردوس عاشق اعوان نے اردو نیوز کو انٹرویو میں مزید کیا کہا، ویڈیو میں دیکھیے

شیئر: