Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’جاوید آفریدی کی دعوت پر پوری رات سو نہیں سکا‘

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے پرستار اور کرکٹ کے شیدائی سعیداللہ میدان میں جاکر اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کرنا چاہتے تھے مگر معذوری اور وسائل کی کمی ان کی خواہش میں رکاوٹ تھی۔ گذشتہ ہفتے اردو نیوز نے ان کی ویڈیو رپورٹ نشر کی تو پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے معذور پرستار کی خواہش پوری کرنے کا اعلان کردیا۔ اس پر سعید اللہ کتنے خوش ہیں جانئے زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں 
  • واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں

شیئر: