Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچستان میں طلبہ کا منشیات کے خلاف لانگ مارچ

افغانستان اور ایران کے ساتھ سرحد ہونے کی وجہ سے بلوچستان منشیات سمگلروں کے لیے سب سے بڑی گزرگاہ کی حیثیت رکھتا ہے۔ بلوچستان کے شہر خضدار کے آٹھ نوجوانوں نے منشیات کے پھیلاؤ کے خلاف پیدل لانگ مارچ شروع کیا ہے۔ لانگ مارچ کے شرکاء تقریباً تین سو کلو میٹر کا فاصلہ نو دنوں میں طے کر کے سنیچر کو کوئٹہ پہنچیں گے۔ اس بارے میں مزید جانیے بلوچستان سے زین الدین احمد کی اس ویڈیو میں

شیئر: