Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کے لیے ’کپتان چپل‘ کا تحفہ

کپتان چپل بنانے والے پشاور کے نورالدین ’چاچا‘ نے پشاور زلمی کے  کھلاڑیوں کو پشاوری چپل کے تحفے دیے ہیں۔ چاچا نورالدین نے اس بارے میں کیا بتایا دیکھیے پشاور سے طارق اللہ کی اس ویڈیو میں

شیئر: