Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چولستان میں گوری شہزادیوں کے لیے سفید مقبرے

بہاولپور کا عباسی شاہی قبرستان دراصل اس قدیم قبرستان کا حصہ ہے جو قلعہ دراوڑ سے چند سو میٹر کے فاصلے پر صدیوں سے موجود ہے۔ عباسی خاندان سے تعلق رکھنے والے نوابزادہ سردار مجتبیٰ خان رِند نے اردو نیوز کو بتایا کہ قبرستان کے سفید مقبرے نوابوں کی غیر ملکی ازواج کے ہیں جن کے لیے سفید پتھر فرانس سے درآمد کیا گیا تھا۔ دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ویڈیو میں

شیئر: