اسلام آباد میں کیک بیکنگ کا کاروبار کرنے والے عمیر خورشید کہتے ہیں کہ وہ گاہک کی ڈیمانڈ کے مطابق ہر قسم کا کیک تیار کر سکتے ہیں اور انہوں نے یہ کام یوٹیوب کی ویڈیوز سے سیکھا ہے۔ عمیر خورشید کو کاروبار شروع کرتے وقت کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا دیکھیے نازش فیض کی ویڈیو رپورٹ میں