پاکستان میں پہلی بار چار سعودی خواتین کی طرف سے بنائی گئی پینٹنگز اور آرٹس کے نمونوں کی اسلام آباد میں نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ سعودی خواتین فنکاروں نے اپنے آرٹ سے پاکستانی مداحوں کو بھی متاثر کر دیا۔ مزید دیکھیے اردو نیوز کے وسیم عباسی کی ڈیجیٹل ویڈیو
03, فروری 2026
03, فروری 2026
02, فروری 2026
02, فروری 2026





