Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’چھ سال میں اس بلندی پر پہنچا‘

پاکستان کے انجینیئر مولود احمد شاہد دنیا کے ان خوش قسمت لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے زندگی میں جو سوچا اس کو جلد ہی کوشش کرکے عملی جامہ پہنا دیا۔
لاہور سے پاکستان کے خوبصورت علاقے مری آئے تو وہاں ایک پرفضا مقام پر گھر بنانے کا خواب دیکھا اور جلد ہی اسے بنا لیا مگر اس گھر میں نہ صرف جگہ جگہ انجینیئرنگ کے نادر نمونے تخلیق کیے بلکہ گھر کے صحن کے ساتھ  انہوں نے وہ شاہکار تعمیر کیا جس کی مثال ان کے بقول پاکستان تو کیا ایشیا میں بھی نہیں ملتی۔
مولود احمد شاہد کے شاہکار اور ان کی انوکھی اور متاثر کن شخصیت کے حوالے سے دیکھیے نازش فیض کی ڈیجیٹل رپورٹ 
  • واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں

شیئر: