Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

احتیاط نہ کی تو۔۔۔؟ اٹلی سے پاکستانیوں کے لیے پیغام

یورپی ملک اٹلی کورونا وائرس کے نتیجے میں بری طرح متاثر ہوا ہے جہاں حالات خراب ہونے کی وجہ سے حکومت نے کئی ہفتے پہلے ہی لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا تھا۔ ان دنوں پاکستان میں بھی لاک ڈاؤن ہے اور اس صورتحال میں اٹلی سے وی لاگر بشریٰ رانا نے پاکستانیوں کو پیغام دیا ہے کہ غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے سے گریز کریں اور اگر باہر مجبوری میں جانا ہی پڑ جائے تو ہر ممکن طور پر احتیاط کریں۔

شیئر: