حالات معمول پر آگئے، قریباً تمام تارکین واپس جا چکے ہیں: سپینش وزیرِ داخلہ
سپین کے وزیرِ داخلہ کا کہنا ہے کہ سیوتا میں حالات قریباً معمول پر آگئے ہیں۔ حکام کے مطابق سرحد عبور کرنے والے قریباً تمام ہی تارکین واپس جا چکے ہیں۔ ان میں سے بعض کو فوجی اہلکاروں کی نگرانی میں سرحد پار کرائی گئی۔ اے ایف پی کی ویڈیو۔
