Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میرے میڈل سے لڑکیوں میں باکسنگ کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا: فاطمہ زہرا

کامن ویلتھ گیمز 2026 میں پاکستان کے لیے کانسی کا تمغہ جیتنے والی باکسر فاطمہ زہرا کا کہنا ہے کہ اس میڈل سے لڑکیوں میں باکسنگ کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا۔ گلاسگو میں پی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے انہوں ںے مزید کیا کہا دیکھیے اس ویڈیو میں۔

 

شیئر: