پولینڈ اور یوکرین نے مل کر ان افراد کی باقیات نکالنا شروع کر دی ہیں جو دوسری عالمی جنگ کے دوران مارے گئے تھے۔
یہ افراد وولین قتل عام کے واقعے میں ہلاک ہوئے تھے جس کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تنازع بھی چل رہا ہے اور اس کھدائی کا مقصد تاریخی حقائق کو سامنے لانا ہے۔
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ