Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آئسولیشن میں گزارے وہ 23 دن۔۔

کراچی کے رہائشی مجاہد عابدی زائرین کے ساتھ بطور گائیڈ عراق گئے تھے، ان سمیت گروپ کے نو افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔ آئسولیشن میں گزارے 23 دنوں کا احوال سنیئے انہی کی زبانی۔

شیئر: