Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا: عوام میں وائرس سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کے لیے 'کورونا کار' میدان میں آگئی

انڈیا میں کورونا وائرس سے متعلق عوام میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے انوکھا انداز اپنایا گیا ہے۔ اس حوالے سے کورونا سے مشابہہ ایک خصوصی کار تیار کی گئی ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: