Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیرس کی مشہور ڈانسر کا بالکونی میں رقص

فرانس میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران وہاں کی مشہور ڈانسر جین موریل نے اپنی بالکونی میں ڈانس کیا تو ارد گرد والوں نے بھی ان کا خوب ساتھ دیا۔  پیرس کی ایک بالکونی میں کیے گئے رقص کی جھلکیاں دیکھیں اس ویڈیو میں۔

شیئر: