Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قرنطینہ میں انسانوں سے نہیں روبوٹس سے سامان لیں

چین میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے اقدامات میں سے ایک ایسا بھی ہے جس کے تحت قرنطینہ میں موجود افراد کو روبوٹس کے ذریعے اشیائے ضرورت فراہم کی جاتی ہیں، یہ روبوٹس کس طرح اپنا کام کرتے ہیں دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: