Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ میں کابل کی سوغات

افغانستان کے دارالحکومت کابل کی من پسند سوغات افغانی کلچے کوئٹہ میں بھی مقبول ہیں۔ دودھ، گھی اور میدے سے تیار کیے گئے خستہ اور تازہ کلچے رمضان المبارک میں سحرو افطار کے ساتھ ساتھ عید کے موقع پر بھی پسند کیے جاتے ہیں۔ افغانی کلچے کیسے تیار ہوتے ہیں دیکھیے زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں.
  • واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں

 

شیئر: