'گلوکاروں کے پاس گاڑیاں لیکن موسیقار ٹیکسی پر؟' بدھ 27 مئی 2020 11:19 پاکستان میں کورونا وائرس پھیلاؤ اور لاک ڈاؤن کے باعث موسیقاروں کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔ موسیقی کی محفلیں اور کنسرٹس نہ ہونے کی وجہ سے موسیقار اپنے مستقبل کو کس طرح دیکھ رہے ہیں ؟ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار کاشف جاوید کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔ میوزک موسیقی موسیقار لاک ڈاؤن پاکستان کرونا کورونا کورونا وائرس سپیشل شیئر: واپس اوپر جائیں