Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اے سی کے فلٹرز میں کورونا وائرس رہ سکتا ہے: سیکرٹری صحت پنجاب

ایئر کنڈیشنرز سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بارے میں صوبہ پنجاب کے سیکرٹری برائے پرائمری اینڈ سیکنڈری صحت کپپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کہتے ہیں کہ اس تھیوری کی بڑی وجہ سینٹرل ایئر کنڈیشنڈ جگہوں میں تازہ ہوا کے آنے کے نظام کا موجود نہ ہونا ہے۔ انہوں نے اردو نیوز کے نمائندے رائے شاہنواز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایئر کنڈیشنز میں فلٹرز لگے ہوتے ہیں اور یہ وائرس اس میں سٹور رہ سکتا ہے۔ مزید اس انٹرویو میں۔

شیئر: