Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ماسک کی ضرورت نہیں، موت تو ایک دن آنی ہے‘

اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے ماسک نہ پہننے پر قید اور جرمانے کی سزا کے اطلاق کے بعد اکثر شہری ماسک پہنے بازاروں میں خریداری کرتے نظر آئے تاہم چند پرہجوم مارکیٹوں میں بغیر ماسک کے افراد بھی دکھائی دیئے۔ پابندی کے اطلاق کے بعد شہر کا کیا منظر ہے اور لوگوں کی اس حوالے سے کیا رائے ہے دیکھیے وسیم عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: