Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے خلاف امریکہ میں مظاہرے جاری

امریکہ کی ریاست منیسوٹا کے شہر منی ایپلس میں پولیس کی حراست میں سیاہ فام جارج فلوئیڈ کی ہلاکت کے خلاف شروع ہونے والے مظاہرے نویں دن بعد بھی کئی ریاستوں کے بڑے بڑے شہروں میں جاری ہیں۔ اس حوالے سے ویڈیو رپورٹ دیکھیے۔

شیئر: