Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پہلوانی اور سردائی لازم و ملزوم

موسم گرما شروع ہوتے ہی پہلوانوں کے اکھاڑوں میں سردائی کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔ پہلوان سردائی شوق سے پیتے ہیں۔ پہلوانی اور سردائی کا چولی دامن کا ساتھ ہے، یوں کہہ لیں کہ پہلوانی اس کے بغیر نامکمل ہے ۔ یہ سردائی ہے کیا اور کس طرح سے تیار ہوتی ہے، دیکھتے ہیں گوجرانوالہ سے احتشام شامی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: