Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیا پاکستان سٹیل ملز کبھی منافع بخش ادارہ بھی تھا؟

حکومت نے سٹیل ملز کے تمام ملازمین کو فارغ کرنے کا عندیہ دے دیا ہے، وجہ ہے ملز کا برسوں سے مسلسل نقصان اور غیر فعال ہونا، لیکن کیا سٹیل ملز کبھی منافع بخش بھی تھی؟ گزرے وقتوں کا احوال جانتے ہیں سابق اسسٹنٹ مینیجر سے۔

شیئر: