Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’حوصلہ شکنی سے گھبرائی نہیں‘

27 سالہ میرونا بنگلہ دیش بحریہ کے لیے کام کرتی تھیں لیکن اس پیشے کو چھوڑ کر وہ کام اپنایا جس کا ان میں جذبہ ہے اور وہ ہے فٹبال کی ٹریننگ۔ اس بارے میں وہ کیا کہتی ہیں، دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: