Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سٹاک ایکسچینج حملہ: عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟

کراچی میں سوموار 29 جون کی صبح دس بجے پاکستان سٹاک ایکسچینج پر مسلح افراد نے حملہ کیا جس میں حملہ آوروں سمیت پانچ دیگر افراد ہلاک ہوئے۔ سٹاک ایکسچینج کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ دھماکے کی آوازیں سنتے ہی انہوں نے خود کو دفتروں میں لاک کر دیا۔ جس وقت حملہ ہوا تو حصص بازار میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز ہوچکا تھا جو بلا تعطل جاری رہا۔ حملے کا آنکھوں دیکھا احوال جانیے اس ویڈیو میں۔ 

شیئر: