سعودی عرب میں میٹھے اور رس بھرے پاکستانی آموں کے چرچے
سعودی عرب میں میٹھے اور رس بھرے پاکستانی آموں کے چرچے
منگل 30 جون 2020 14:47
پاکستان کا شمار دنیا میں بہترین اقسام کے آم پیدا کرنے والے ممالک میں ہوتا ہے۔ آم کا سیزن شروع ہوتے ہی سعودی عرب میں بھی آم کے شوقین اس کی تلاش میں رہتے ہیں۔ مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں