Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ملک کا نام روشن کرنا چاہتی ہوں‘

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی آرٹسٹ تحریم عقیل سعودی آرٹ ایسوسی ایشن کی سب سے کم عمر رکن ہیں۔ کورونا وائرس سے جڑے حالات پر بنائی گئی پینٹنگز پر سعودی رائل کمیشن نے تحریم کو انعام سے بھی نوازا ہے۔ تحریم کا کہنا ہے کہ وہ اپنے فن کا استعمال کسی مخصوض موضوع پر آگہی پھیلانے کے لیے کرتی ہیں۔ مزید جانیے تحریم عقیل کے اس انٹرویو میں۔ 

شیئر: