’عیدالاضحیٰ کے قریب بے احتیاطی سے کیسز میں اضافہ ہو سکتا ہے‘
’عیدالاضحیٰ کے قریب بے احتیاطی سے کیسز میں اضافہ ہو سکتا ہے‘
جمعرات 2 جولائی 2020 18:26
کورونا وائرس پر وزیراعظم کے فوکل پرسن ڈاکٹر فیصل سلطان نے اردو نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ عیدالاضحیٰ کے قریب احتیاطی تدابیر بڑھانے کی ضرورت ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کے اس دوران بے احتیاطی کی صورت میں کیسز میں اضافہ ہو سکتا۔ مزید جانیے ڈاکٹر فیصل کے اس انٹرویو میں۔