Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’زخمی آوارہ کتے کو ڈھونڈنا اور ریسکیو کرنا نہایت مشکل ثابت ہوا‘

پاکستان میں گھر پر جانور پالنے کا رواج کم ہے جبکہ گلی محلوں میں بھی جانوروں کا خیال نہیں رکھا جاتا۔ اس صورتحال میں کچھ فلاحی ادارے جانوروں کی بحالی کے لیے کوشاں ہیں۔ پاکستان اینیمل ویلفیئر سوسائٹی کی سربراہ ماہرہ عمر کراچی کے علاقے پاکستان چوک سے ایک زخمی کتے کو ریسکیو کرنے کی روداد بیان کر رہی ہیں۔ توصیف رضی ملک کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: