Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کھنڈرات کی سیڑھیاں اور ماسک میں چھپی خوشیاں

لبنان کے شہر بلعلبک کے کھنڈرات میں 44 نو بیاہتے جوڑوں نے تصویریں کھنچوائیں اور سماجی دوری کے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے اس دوران ماسک پہنے رکھا۔ اس موقع کے مناظر دیکھیں اس ویڈیو میں۔

شیئر: