Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صحافت چھوڑ کر کھانوں کے ڈھابے لگانے پر مجبور

پاکستان میں صحافت کا پیشہ گزرتے وقت کے ساتھ مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے اور کئی اداروں سے بے شمار صحافیوں کو مخلتف وجوہات کی بنا پر ملازمتوں سے نکال دیا گیا ہے۔ ایسی صورت حال میں صحافت کے شعبے کو خیرباد کہتے ہوئے اس سے وابستہ کئی صحافی روزی روٹی کمانے کے لیے کھانوں کے ڈھابے کھولنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ مزید جانیے لاہور سے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: