Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چترال کی توشی کنزرویٹری میں مارخور کے نظارے

چترال کے توشی وائلڈلائف کنزرویٹری میں کشمیری مارخور کی کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ چترال کے توشی وائلڈلائف کنزرویٹری کے ایک اہلکار کا کہنا ہے کہ اب اس کنزرونسی میں 25 سو سے زائد مارخور موجود ہیں جو ہر روز شام کے وقت پانی پینے کے لیے نیچے دریا تک آتے ہیں۔ اس حوالے سے مزید دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار اسرار احمد کی اس ویڈیو میں

شیئر: