Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لوک ورثہ میوزیم میں 'پاکستان کی تاریخ آنکھوں کے سامنے آ جاتی ہے'

اسلام آباد میں شکرپڑیاں کی خوبصورت پہاڑیوں میں واقع لوک ورثہ میوزیم پاکستان کی تاریخ سے جڑے واقعات کی یاد تازہ کرتا ہے۔ اس عجائب گھر کے ذریعے ان تمام شخصیات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے جنہوں نے پاکستان بنانے کی تحریک میں اپنا کردار ادا کیا۔ میوزیم میں موجود مجسمے حقیقت کے قریب لگتے ہیں۔ مزید دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: