Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جشن آزادی پتنگ بازی مقابلہ

جدہ کائٹ کلب کے زیر اہتمام الخمرہ میں جشن آزادی پتنگ بازی مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں پاکستانیوں کی محدود تعداد کو شرکت کی دعوت دی گئی تھی ۔مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں 

شیئر: