Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبئی کے صحرا میں 'سبز انقلاب' کیسے لایا جا رہا ہے؟

دبئی میں حکومت نے شہریوں کو تازہ سبزیوں اور پھلوں کی فراہمی کے لیے جدید فارمنگ کا منصوبہ شروع کیا ہے۔ فوڈ سکیورٹی کے ادارے کے چیئرمین عمر بو شہاب کہتے ہیں کہ حکومت کا ارادہ ہے کہ 21 اجناس کے چھ ماہ کا ذخیرہ اپنے پاس رکھا جائے تاکہ درآمد نہ کرنا پڑے۔ ویڈیو رپورٹ دیکھیے

شیئر: