Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گھروں کے اندر پودوں کو مُرجھانے سے کیسے محفوظ رکھا جائے؟

گھروں میں لگائے پودوں کو کثرت سے پانی دینا پودوں کے لیے نقصاں دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ اِن ڈور پودوں کو مُرجھانے سے کیسے محفوظ رکھا جائے اور پودوں کی نشوونما کس موسم میں سب سے زیادہ ہوتی ہے؟ دیکھیں کاشف جاوید کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
  • واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں

شیئر: