Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی سرکلر ریلوے اب ندی نالے کا منظر پیش کرتا ہے

پاکستان کی سپریم کورٹ چاہتی ہے کہ کراچی میں سرکلر ریلوے بحال ہو تاکہ لوگوں کو آسانی ہو، حالیہ بارشوں میں یہ ٹریک کس حال میں ہے جانیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: