Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈاکٹر کا رنگ برنگی لباس، مریض اب دانتوں کے علاج سے نہ ڈریں

دانتوں کے علاج سے مریض اکثر گھبرا جاتے ہیں۔ ایسے میں انڈونیشیا کی ایک ڈینٹسٹ نے اپنے مریضوں کا ڈر نکالنے کے لیے رنگ برنگی لباس کا سہارا لیا۔ اس بارے میں دیکھیے یہ ویڈیو۔

شیئر: