لوک ورثہ میوزیم اسلام آباد، پاکستانی ثقافت کی منہ بولتی تصویر
لوک ورثہ میوزیم اسلام آباد، پاکستانی ثقافت کی منہ بولتی تصویر
ہفتہ 12 ستمبر 2020 5:53
اسلام آباد کے لوک ورثہ میوزیم میں پاکستان کی ثقافت کو ایک چھت تلے محفوظ کیا گیا ہے اس میوزیم میں پاکستانی ثقافت کو خوبصورت مجسموں کے ذریعے دکھایا گیا ہے۔ مزید دیکھیے عرفان قریشی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں