خواتین کے ساتھ زیادتی کے خلاف کراچی میں مظاہرہ ہفتہ 12 ستمبر 2020 20:35 حالیہ دنوں میں جنسی زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خلاف ملک گیر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں کراچی میں پریس کلب کے سامنے سول سوسائٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ کراچی میں مظاہرہ عورتوں کے ساتھ زیادتی کے خلاف مطاہرہ اردو نیوز کراچی کے شہری urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں