چین میں درختوں اور پودوں سے سجی عمارتوں پر مچھروں کا راج
چین میں درختوں اور پودوں سے سجی عمارتوں پر مچھروں کا راج
بدھ 16 ستمبر 2020 7:15
چین میں تجرباتی گرین ہاؤسنگ پراجیکٹ کے تحت سر سبز پودوں سے لدھے سینکڑوں فلیٹس تیار کیے گئے ہیں مگر ان میں صرف دس خاندان ہی رہ رہے ہیں جس کی وجہ مچھر ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں