Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ہپناٹائزڈ حالت میں دماغ بہت زیادہ تخلیقی ہوتا ہے‘

پاکستان میں ہپناٹائزم کے ماہر ڈاکٹر ابراہیم سیاوش کہتے ہیں کہ ’ہپناٹزم بنیادی طور پر ایسے نفسیاتی طریقہ کار کو کہتے ہیں جس میں کسی بھی شخص کے تحت الشعور کے ساتھ براہ راست ابلاغ کیا جا سکتا ہے۔ یعنی ایک شخص کے تحت الشعور میں کوئی بات داخل کی جا سکتی ہے۔‘ دیکھیے رائے شاہنواز کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: