Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گلیات کے پُرفضا علاقے میں ڈھابے بھی رنگوں سے بھر دیے

ملیے کچھ ایسے نوجوان آرٹسٹوں سے جو گلیات کے خوبصورت پہاڑوں کے درمیان سڑک کے اطراف بنے ڈھابوں کو رنگوں سے بھرنے نکلے ہیں۔ یہ نوجوان پاکستان کے مختلف علاقوں سے یہاں آئے ہیں۔ دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: